برکنگ نیوز
صبح سویرے بائی پاس ڈیرہ غازی خان پر بس اور ٹریلر میں تیز رفتار ی کے باعث خوفناک تصادم 35 کے قریب افراد جاں بحق اور متعدد زخمی، ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں زخمیوں اور فوت ہو جانے والوں کو ہسپتال پہنچا رہی ہیں
