56

سابق نگراں وزیراعلی سندھ ممتاز بھٹو انتقال کرگئے

سندھ کے معروف سیاست دان اور سابق گورنر و وزیراعلی،سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کے فرسٹ کزن اور نواب نبی بخش خان بھٹو کے صاحبزادے ممتاز علی بھٹو آٹھ سال تک سندھ کے گورنر رہے بعدازاں وہ صوبے کے تیرہویں وزیر اعلی بنے،ممتاز علی بھٹو آکسفورڈ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں