86

ایک درجن سے زائد اسٹنٹ کمشنر اور سرکاری افسر پنجاب میں تبافلے

تقرروتبادلے

1۔ اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ محمد عمران جعفر کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کر دیا گیا

2۔ سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ دلاور خان کو اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعینات کر دیا گیا

3۔ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں محمد فضل عباس کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کر دیا گیا

4۔ تعیناتی کے منتظر وقار اکبر چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر لالیاں تعینات کر دیا گیا

5۔ اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم علی خان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

6۔ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سرگودھا خرم مختار کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور تعینات کر دیا گیا

7۔ سیکشن آفیسر وزیراعلی آفس غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سرگودھا تعینات کر دیا گیا

8۔ تعیناتی کے منتظر فرحان مختار کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرگودھا تعینات کر دیا گیا

9۔ اسسٹنٹ کمشنر پسور خضر حیات کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات کر دیا گیا

10۔ اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد عامر محمود کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

11۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر لاہور رانا امجد محبوب کو اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد تعینات کر دیا گیا

12۔ اسسٹنٹ کمشنر خوشاب نعمان محمود کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

13۔تعیناتی کے منتظر کامران اشرف کو اسسٹنٹ کمشنر خوشاب تعینات کر دیا گیا

14۔ محمد یوسف کا اسسٹنٹ کمشنر خان پور تبادلہ منسوخ

15۔ آفس ایڈوائزر فار لائیو سٹاک ٹو وزیراعلی پنجاب ظہور علی کو سیکشن آفیسر محکمہ لائیو سٹاک تعینات کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں