90

‏دارالحکومت سے افغان سفیر کی بیٹی اغوا ، اغوا کنندگان تشدد کے بعد بےہوشی کے عالم میں ہاتھ پاؤں باندھ کر چھوڑ گئے

‏دارالحکومت سے افغان سفیر کی بیٹی اغوا ، اغوا کنندگان تشدد کے بعد بےہوشی کے عالم میں ہاتھ پاؤں باندھ کر چھوڑ گئے

افغان سفیر کی بیٹی کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرنے کا معاملہ

نامعلوم افراد ستائیس سالہ سیلسلہ خیل کو ہاتھ پاوں باندھ کر گاڑی میں لے گئے

لڑکی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا

واقعہ گزشتہ روز دوپہر ڈھائی بجے کے قریب رانا مارکیٹ تھانہ کوہسار کے علاقے میں پیش ایا۔

نامعلوم افراد کی جانب سے پچاس روپے کے نوٹ پر افغان سفیر نجیب اللہ کے کمونسٹ ہونے سے متعلق تحریربھی درج تھی۔

اطلاع پر لڑکی کو ایف نائن پارک کے گیٹ نمبر تین کے قریب سے حکمت نامی شخص افیشل گاڑی میں لے کر گیا۔۔

پمز ہسپتال سے لڑکی کا میڈیکل بھی کروایا گیا۔0l

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں