*Breaking News*
*آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نےمظفر آباد میں تعینات قومی سلامتی کے ایک سینئر آفیسر کو اختیارات کےناجائز استعمال پر عہدے سے برطرف کر دیا۔*
*جی ایچ کیو رپورٹ کرنے کا حکم۔تحقیقات شروع کر دی گئیں۔*
*آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امور کے انچارج سینئر آفیسر برگیڈئیر نعیم ملک پر گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے انتخابات کے دوران شدید مداخلت بالخصوص تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی تقسیم میں کرپشن کے الزامات ہیں۔*
*زرائع کے مطابق برگیڈئیر نعیم ملک نے سردار الیاس کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بنانے کے لیے مبینہ طور پر ایک ارب کی ڈیل کی جس کی پہلی قسط 10کروڑ وصول کر لی گئی تھی۔*
*خفیہ ایجنسیاں حرکت میں ائیں اور تفصیلی رپورٹس تیار کرکے جی ایچ کیو اور حساس ادارے کو بھجیں گئیں جس پر ان کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم جاری کیا گیا۔*
*برگیڈئیر ندیم کو آزاد کشمیر گلگت بلتستان کا نیاسیکٹر کمانڈر تعینات کردیا گیا ہے۔*
*برطرف کیے جانے والے برگیڈئیر نعیم ملک کا تعلق ضلع چکوال کے قصبہ سر کلاں سے ہے۔*