85 شیئر کریں ٹھٹھہ شہر میں برسات کے سبب 2 منزلہ عمارت گرگئی 4دکانیں اور عمارت گر گئی 2 راہگیر زخمی admin جولائ 16, 2021July 16, 2021 0 تبصرے ٹھٹھہ ٹھٹھہ شہر میں برسات کے سبب شاھی بازار میں دو منزلہ عمارت گرگئی چاندنی چوک پر چار دکانیں اور چار رہائشی کمروں پر مشتمل عمارت رات ہونے والی برسات کے سبب صبح گر گئی دو راہگیر زخمی http://sahafi.online/wp-content/uploads/2021/07/VID-20210716-WA0089.mp4