80

4 غیر ملکیوں سمیت 10 افراد داسو ڈیم کے لیبر کیمپ گاڑی میں دھماکہ سے ہلاک 39 زخمی

اپرکوہستان۔برسین لیبر کیمپ سے داسو جانیوالی گاڑی میں دھماکہ
اپرکوہستان۔دھماکے سے10افراد جاں بحق،39زخمی ہوگئے۔ڈی سی محمد عارف اپر کوہستان
اپرکوہستان۔مرنیوالوں میں 4 غیر ملکی اور 2 ایف سی اہلکار بھی شامل ہیں۔ ڈی سی
اپرکوہستان۔گاڑی میں داسو ڈیم پر کام کرنیوالے عملےکے افراد تھے ڈی سی۔
اپرکوہستان۔زخمیوں اور لاشوں کو آر ایچ سی داسو منتقل کردیا گیا ہے
اپرکوہستان۔زخمیوں کو اچھے اسپتالوں میں مبتقل کرنے کے لیے صوبائی حکومت سے ائیر ایمبولینس کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈی سی محمد عارف
اپرکوہستان۔دھماکے کی تفتیش کے جارہی ہے۔
اپر کوہستان۔ڈھماکہ اتنا شدید تھا کہ گاڑی روڈ سے اچھل کر دریاکنارے کھائی میں جاگری ہے۔عینی شاہدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں