81

خانپور کے گاؤں جولیاں میں ظالم ٹھیکیدار اور اس کے ملازموں نے دو یتیم بچوں کو لیچی چوری کرنے کا الزام لگاکر شدید تشدد کا نشانہ بنایا

‏راولپنڈی خانپور کے گاؤں جولیاں میں ظالم ٹھیکیدار اور اس کے ملازموں نے دو یتیم بچوں کو لیچی چوری کرنے کا الزام لگاکر شدید تشدد کا نشانہ بنایا دونوں لڑکوں کو آٹھ گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھااور تشدد کے دوران برہنہ بھی کیا گیاویڈیو وائرل قانون نید سے بیدار نہ ہوسکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں