این سی او سی ‏بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ

این سی او سی ‏بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ
‏بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو بڑھا کر50 فیصد کر دیا گیا ،این سی او سی ‏
فیصلے کا اطلاق 15 جولائی 2021 سے ہو گا ،این سی او سی
‏فیصلے کے تحت روزانہ مزید2500سے 3000 افراد پاکستان آ سکیں گے ،این سی او سی ‏
انتظامات کیلئے تمام ایئرپورٹ اور متعلقہ اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایات جاری
‏یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے کورونا ویکسین لازمی شرط قرار،این سی او سی
عید کی چھٹیوں پر سیاحتی مقامات کی طرف جانے والے راستوں پر سخت چیکنگ کی ہدایات ،این سی اوسی ‏
تمام سیاحتی مقامات پر جانے والے افراد کیلئے ویکسی نیشن لازمی شرط قرار ،این سی او سی
‏ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مدد لینے کا فیصلہ

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں