اہم ترین : ساتویں کے نصاب میں میجر عزیز بھٹی شہید کے ساتھ ملالہ یوسفزئی کی تصویر لگانے پر سخت ایکشن — پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آکسفورڈ سوشل سٹڈیز کی کتابوں کا سٹاک قبضے میں لے لیا – پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے اعلی حکام نے فی الفور کاروائی کرتے ہوئے پبلیکیشن کو بین کرنے کا فیصلہ کرلیا
