سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی میں سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے حوالے فیصلے کو سراہا الیکشن کمیشن فارم47والے اراکین کو بھی ڈی نوٹیفائی کرے،

سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم
اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کی اپوزیشن لابی میں ہوا
عمر ایوب، زرتاج گل، علی محمد خان، ثناء اللہ مستی خیل، شاندانہ گلزار، زین قریشی، شہرام ترکئی اور دیگر نے شرکت کی
سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی میں سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے حوالے فیصلے کو سراہا،ذرائع
الیکشن کمیشن فارم47والے اراکین کو بھی ڈی نوٹیفائی کرے،ذرائع
قومی اسمبلی اجلاس میں بجلی لوڈشیڈنگ،آزادکشمیر مظاہرے اور بدترین معاشی صورتحال کو اجاگر کرنے کا فیصلہ،ذرائع
قومی اسمبلی اجلاس میں گندم اسکینڈل اور کسانوں سے ہونے والی ذیادتیوں فلور پر اجاگر کرنے کا فیصلہ ہوا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں