ملتان  میں  گلی میں بچی کو ہراساں کرنے اور تھپڑ مار کر گرانے والا ملزم  گرفتار

‏تھانہ قطب پور کے علاقہ میں بچی کو ہراساں کرنے اور تھپڑ مار کر گرانے والا ملزم شکیل گرفتار۔سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے وقوعہ کا نوٹس ہوئے بروقت مقدمہ درج کر کے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں