نشہ کی لعنت سے تنگ خواتین بھی میدان میں آگئی
ڈی آئی خان:سوشل میڈیا کلب ڈیرہ کی منشیات،سود اور جوے،جسم فروشی کے آڈوں کے خلاف ریلی کو کامیاب بنانے پر تمام وکلاءبرادری،تاجر برادری،سیاسی رہنما،ومن وینگ،یوتھ وینگ،ٹائیگرفورس تمام ہم شعبہ جات سے منسلک لوگوں کے ہم بے حدمشکور ہیں جنہوں نے اس ریلی میں ہمارے سوشل میڈیا کلب کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا
#global_press_news #KPKUpdates #DIKhan #DC #Pakistan #KPKGOVT
