کچے کے ڈاکوؤں سے پشتون بچے کو بازیاب کروا لیا گیا

‏کچے کے ڈاکوؤں سے پشتون بچے کو بازیاب کروا لیا گیا

‏صدر پاکستان آصف علی زرداری کے حکم پر صوبائی مشیر انڈسٹریز بلوچستان علی حسن زہری نے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رابطہ کیا اور کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے تاوان کے لئے اغواء ہونے والا پشتون بچے کو بازیاب کروانے کے لیئے حکم دیا کہ بچہ کو ہر قیمت پر بازیاب کروایا جائے جس پر ڈی آئی جی لاڑکانہ نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء ہونے والا پشتون بچے کو بازیاب کروا لیا

‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩ ⁦‪@AAliZardari‬⁩ ⁦‪@AseefaBZ‬⁩
کچے کے ڈاکوؤں سے پشتون بچے کو بازیاب کروا لیا گیا

https://x.com/senatormushtaq/status/1789095509530960045?s=46

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں