*افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا: صحافیوں نے امریکی صدر پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کردی*
امریکی صدر جوبائیڈن نے 31 اگست تک امریکی افواج کا انخلا مکمل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
#Afghanistan #America #Tailban