سوئی ٹو کشمور روڈ پر آئے روز ڈاکوں کی جانب سے مسلسل لوٹ مار کے خلاف احتجاجی دھرنا ڈاکوں کوکڑ موری کے مقام پر رات کے اوقات مسلسل لوگوں کو گن پوائنٹ کی زور پر لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں سابق ایم این اے مرحوم میر احمدان کے صاحبزادے میر لیاقت خان رائیجہ بگٹی ، وڈیرہ دین محمد بگٹی سمیت دیگر بگٹی قبائل کے رہنمائوں کی جانب سے سوئی ٹو کشمور روڈ پر احتجاج دھرنا جاری سوئی ٹو کشمور روڈ بلاک ہونی کی وجہ سے دونوں اطراف گاڑیوں کی آمدورفت معطل
