82

پیرمحل 3موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ 2افراد جاں بحق 5 شدید زخمی،

پیرمحل:شورکوٹ روڈ پر 330گ ب اسٹاپ پر 3موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ

:فائرنگ کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق جبکہ پانچ افرار شدید زخمی،پولیس

:اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

فوٹیج میں ڈاکوؤں کو سرعام فائرنگ کرتے اور دکاندار کو فائر مارتے دیکھا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں