53

لکی مروت: شہاب خیل میں والد نے فائرنگ کرکے بیٹے اور بہو کو قتل کر دیا۔بیٹے اور بہو کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے سٹی ہسپتال منتقل

*لکی مروت/فائرنگ*

لکی مروت: شہاب خیل میں والد نے فائرنگ کرکے بیٹے اور بہو کو قتل کر دیا۔پولیس

لکی مروت:بیٹے اور بہو کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے سٹی ہسپتال منتقل

لکی مروت: فائرنگ گھریلو ناچاقی کی بنا پر کی گئی ہے۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں