84

لاہور کاہنہ پولیس نے اخلاقیات تمام حدیں پار کر دیں سب انسپکٹر اور اہکاروں کا خواتین پر تشدد، غلیظ گالیاں نکالیں سب انسپکٹر ہاتھ میں ڈنڈا تھامے خواتین کو زدوکوب کرتا رہا

لاہور کاہنہ پولیس نے اخلاقیات تمام حدیں پار کر دیں

سب انسپکٹر اور اہکاروں کا خواتین پر تشدد، غلیظ گالیاں نکالیں

سب انسپکٹر ہاتھ میں ڈنڈا تھامے خواتین کو زدوکوب کرتا رہا

کاہنہ پولیس ون فائیو کی کال پر جائے وقوعہ پر گئی تھی

گھریلو تنازعہ پر خاتون کی جانب سے کال کی گئی تھی

باوردی سب انسپکٹر نے مرد و بچوں کی موجودگی میں خواتین کو غلیظ گالیاں دیں

محلہ دار خاتون نے پولیس کے تشدد اور خواتین کو گالیاں دینے کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں