قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے سربراہ میاں جاوید لطیف نے صحافی اسد طور پر حملہ کیس میں ایک ماہ بعد بھی کوئی بریک تھرو نہ ہونے پر کمیٹی کے اگلے اجلاس میں وزیر داخلہ اور وزیراطلاعات سمیت آئی جی اسلام آباد اور نادرہ و ایف آئی اے کے سربراہان کو بھی طلب کر لیا ہے
