فیصل آباد میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو والدہ کے سامنے گولی ماردی۔
پولیس کے مطابق گلستان کالونی کے نجی اسپتال میں لڑکی اپنی والدہ کے ساتھ دوا لینے آئی تھی، لڑکی دوا لے کر اسپتال سے باہر آئی تو غلام حسین نے اسے روکا اور تکرار کے بعد والدہ کے سامنے ہی لڑکی کو گولی ماردی