]پشاور: ڈکیتی سی سی ٹیو وی فوٹیج ٹی وی کو موصول
پشاور: ڈکیت پستول ہاتھ میں لئیے دکان میں کھڑا ہے،فوٹیج
پشاور: ڈکیت کاؤنٹر پر موجود سیلز مین کی جانب تھیلا پھینک کر رقم ڈالنے کا کہتے ہیں، فوٹیج
پشاور: تھیلے میں رقوم ڈالنے کے بہانے سیلزمین پستول نکال کر ڈکیت پر دو فائر کرتے ہیں، فوٹیج
