بہاولپور تیز رفتار گاڑی کو حادثہ، نوجوان طالب علم جانبحق، فیضان اسرارنامی نوجوان فرسٹ ایئر کے پیپر دے کر گھر جارہا تھا، موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے گاڑی کھمبے میں جالگی، نوجوان موقع پر جانبحق، اکلوتا بیٹا تھا،

بہاولپور
گلبرگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی کو حادثہ، نوجوان طالب علم جانبحق، ریسکیوزرائع

فیضان اسرارنامی نوجوان فرسٹ ایئر کے پیپر دے کر گھر جارہا تھا، ریسکیوزرائع

موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے گاڑی کھمبے میں جالگی، نوجوان موقع پر جانبحق، ریسکیو زرائع

نوجوان ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا، زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں