جہلم میں عجیب الخلقت بچہ کی پیدائش بچےکے 2سر 4آنکھیں 2ناک اور2 منہ ہیں،ڈاکٹر نعیم غفار بچے کو دیکھتے ہی نرسنگ اسٹاف کی چیخیں نکل گئیں

*راولپنڈی/عجیب الخلقت بچہ*

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے لیبر روم میں خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش کا معاملہ

نرسری وارڈ سے بچےکو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک اور دو منہ ہیں،ڈاکٹر نعیم غفار

عجیب الخلقت بچے کو دیکھتے ہی نرسنگ اسٹاف کی چیخیں نکل گئیں

عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ہوئی

ڈاکٹرز کی دو رکنی ٹیم نے بچے کو راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں