75

وراثتی جائداد میں حصہ مانگنے پر سگی بہن کو تشدد کا نشانہ بنائے والے دو سنگدل بھائیوں کو پولیس نے وڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

‏وراثتی جائداد میں حصہ مانگنے پر سگی بہن کو تشدد کا نشانہ بنائے والے دو سنگدل بھائیوں کو پولیس نے وڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

خیبرپختنخواہ میں وراثتی جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں کا بہن پر بہیمانہ تشدد. کیا

‏فیس بک پر ایک ویڈیو اپلوڈ ہوئی ہے جس میں ملزمان کو ایک خاتون پر تشدد کرتے دکھایا گیا ہے

ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کپیٹل سٹی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان آفتاب اور ارشد پسران عبدالحنان ساکنان امین کالونی کو حراست میں لے کر حوالات منتقل کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں