دنیا کا معمر ترین آدمی
حافظ نور محمد گاہی حکیم جو نورپور تھل,ضلع خوشاب کے رہنے والے ہیں دنیا کے سب سے معمر(oldest) مرد ہیں جن کی عمر 128 سال ھے,جبکہ دنیا میں ریکارڈ 117 سال عمر کا ھے.پسماندہ علاقہ سے تعلق ہونے کی وجہ سے دنیا نہیں جانتی ھے. بزرگ کے کان,آنکھیں,معدہ اور یاداشت ابھی تک بلکل ٹھیک ھے. کسی بھی مرض میں مبتلا نہیں ہیں. نورپور تھل کے پہلے حکیم ہیں جو دہلی سے پڑھ کر آۓ اور ابھی تک لوگوں کا علاج کرتے ہیں. لمبی عمر کا راز انھوں نے دیسی خوراک اور ورزش بتایا ھے. اس وقت وہ کم از کم پانچویں نسل جس کی تعداد 63 ھےکے بزرگ ہیں
