بلوچستان اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کے وجوہات سامنے آگئے ۔
بلوچستان حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر شدید قسم کے اختلافات ہیں ۔
اتحادی جماعتیں ایک دوسرے سے دلبرداشتہ ہوچکی ہیں ۔ وزاتیں مرضی کے نہیں ملے یا بالکل ہی نہیں ملے
بلوچستان اسمبلی اجلاس میں ایک دوسرے کے خلاف لب کشائی اور تنقید کے انبار لگنے تھے
اجلاس میں تنقیدی خطرے کو ملحوظ خاطر رکھ کر اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔
پہلے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں تاخیر پھر وزارتوں کی تقسیم میں تاخیر اور اب اسمبلی اجلاس میں تاخیر
وزارتوں میں ملک شاہ گروپ مکمل طور پر نظر انداز ، مسلم لیگ بھی وزارتوں سے مطمئن نہیں