صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی جائے قوعہ پر میڈیا سے بات چیت پاک فوج کا ایک قافلہ یہاں سے گزررہا تھا کہ دھماکہ ہوا 6 جوان زخمی

    1. صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی جائے قوعہ پر میڈیا سے بات چیت
      پاک فوج کا ایک قافلہ یہاں سے گزررہا تھا۔ ع2 مب نم نم ننم نن ب نننم م م نطط کہ دھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان زخمی ہوئے ہیں دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا دھماکے میں 4 سے 5 کلوگرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ، دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں بھارت افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کرتا ہے واقعہ میں دہشت گرد شدت پسند مذہبی تنظیم ملوث ہو سکتی ہے صو ے کے امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے فورسز قربانیاں دے رہی ہے ،

  • اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

    اپنا تبصرہ بھیجیں