فیصل آباد میں ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی تین کم سن بچے جاں بحق دو افراد زخمی، سرچ آپریشن کے دوران 3 بچوں کی سوختہ نعشیں ملیں

فیصل آباد/آگ لگ گئی

فیصل آباد گٹ والا عامر ٹاؤن میں ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی

فیصل آباد آگ لگنے سے تین ہم سن بچے جاں بحق دو افراد زخمی،ریسکیو ذرائع

فیصل آباد ریسکیو ٹیموں نے برقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

فیصل آباد سرچ آپریشن کے دوران تین بچوں کی جلی ہوئی ڈیڈ باڈی ملی ریسکیو ذرائع

فیصل آباد جاں بحق ہونے والوں میں چھے ماہ کی امبر چھے سالہ ایمان،اور آٹھ سالہ ارسلان شامل ہے

فیصل آباد زخمی ہونے والوں میں 38 سالہ عبداللہ اور تین سالہ نور فاطمہ شامل ہے

فیصل آباد زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کردیا,ریسکیو ذرائع

فیصل آباد آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نا ہوسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں