راولپنڈی راہ چلتی خاتون سے راہزنی کی واردات خاتون سے پرس چھین کر موقع سے فرار ہوگیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

راولپنڈی

خاتون سے ڈکیتی کی واردات

تھانہ دھمیال کے علاقہ لال رخ کالونی میں راہ چلتی خاتون سے ڈکیتی کی واردات

ملزم خاتون سے پرس چھین کر موقع سے فرار ہوگیا

خاتون سے ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

فوٹیج میں ملزم کو خاتون سے پرس چھین کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے

تھانہ دھمیال پولیس نے خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا

پرس میں دو قیمتی موبائل، دس ہزار نقدی اور دیگر دستاویزات موجود تھیں، مدعی مقدمہ

سی سی ٹی وی فوٹیج کا معائنہ کیا جارہا ہے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں