114

اٹک ،غرشین گاؤں ہرو دریا میں جوان ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو اہلکاروں نے لاش نکال لی

*اٹک ،غرشین گاؤں ہرو دریا میں جوان ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو اہلکاروں نے لاش نکال لی*

تفصیلات کے مطابق 26 سالہ ہنزلہ ولد علی خان غرشین گاؤں کے قریب ہرو دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی آدھے گھنٹے میں لاش نکال لی
ریسکیو اہلکاروں نے درد انسانیت کے تحت سی پی آر کے ذریعے دل کی دھڑکن بحال کرنے کی کوشش کی لیکن جانبر نہ ہو سکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں