81

تحریک انصاف کی نئی الیکشن مہم کمیٹی میں پارٹی صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا نام نکال دیا گیا

تحریک انصاف کی نئی الیکشن مہم کمیٹی میں پارٹی صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا نام نظر نہیں آرہا کیا انہیں اس مرتبہ بھی بھی پارٹی سے باہر اور اختلافات کی خبروں میں سوفیصد صداقت سمجھیں عوام

*مختصر مگر اھم*
*آزادکشمیر کے انتخابات میں الیکشن مہم چلانے اور نگرانی کرنے کے لیے تحریک انصاف نے کمیٹی تشکیل دےدی.*
*علی امین گنڈاپور کمیٹی کے چیرمین, سردار تنویر الیاس ڈپٹی چیرمین ,جبکہ خواجہ فاروق احمد, سردار عبدالقیوم نیازی و چوہدری اخلاق کمیٹی کے ممبران ہونگے*
*ایک بار اپنی بات کو دہرنا ضروری ہے کہ۔ PTi نے طے کر لیا ھے کہ 2006 کی طرح 2021 میں بھی کوئی سابقہ وزیر اعظم۔۔ وزیراعظم نہیں بنے گا سردار تنویر الیاس یا خواجہ فاروق کے سوا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں