ریلویز پولیس لاہور نے لاکھوں روپے مالیت کے لاوارث سامان کو ورثاء کے حوالے کردیا مسافر جلد بازی میں اپنا سامان لاہور میں بھول گئے ریلوے اسٹیشن پر تعینات ایمان دار سب انسپکٹر خاور حسین نے سامان لاوارث حالت میں ملنے پر اپنی تحویل میں لیا

ریلویز پولیس لاہور کا ایمانداری اور فرض شناسی کے حوالے سے بےمثال اقدام

لاکھوں روپے مالیت کے لاوارث سامان کو ورثاء کے حوالے کردیا

مسافر ٹرین علامہ اقبال پر لاہور سے کراچی سفر کرنے کیلئے لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچے

جلد بازی میں اپنا سامان پلیٹفارم نمبر 5 پر بھول گئے

ریلوے اسٹیشن پر تعینات سب انسپکٹر خاور حسین نے سامان لاوارث حالت میں ملنے پر اپنی تحویل میں لیا

سامان میں مسافر کے 80 ہزار روپے، دو لاکھوں مالیت کے سامسنگ موبائل فونز اور قیمتی گھڑی سمیت دیگر ضروری اشیاء موجود تھیں

سامان کو تصدیق کے بعد مسافر کے حقیقی بھائی کے حوالے کیا گیا

جنہوں نے ویڈیو پیغام کے ذریعے ریلویز پولیس کی ایمانداری اور پیشہ وارانہ عمل کو سراہا اور شکریہ ادا بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں