کراچی میں ڈاکوؤں نے بھی دو نمبری شروع کردی نقلی پستول برآمد

جنجانی موڑ خدا کی بستی پی ایس او پیٹرول پمپ سرجانی کے قریب شہریوں کی ڈاکو کو پکڑنے کی اطلاع

مددگار 15 کا فوری ایکشن، 10 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی

ملزم کو فوری تحویل میں لے لیا گیا تاکہ شہری تشدد کا نشانہ نہ بنائیں

ملزم کے قبضے سے نقلی پستول اور موٹر سائیکل برآمد

ملزم کو علاقہ پولیس کے حوالہ کر دیا گیا

مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں