73

میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لیاب بھی ادارے اگر تنخواہیں نہیں دیتے تو زیادتی ہے۔ چوہدری فواد حسین

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین۔۔۔۔
میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لیاب بھی ادارے اگر تنخواہیں نہیں دیتے تو زیادتی ہے۔ چوہدری فواد حسین

‏وزارت اطلاعات نے وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات

یہ بقایاجات ایک طویل عرصے سے ادا نہیں کئےگیےتھے۔ چوہدری فواد حسین وفاقی وزیر

ان ادائیگیوں سے میڈیا ورکرز کے مالی مسائل میں کمی آئی ہے۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات

اور اداروں کو تحفظ ملا ہے، اب بھی ادارے اگر تنخواہیں نہیں دیتے تو زیادتی ہے۔ چوہدری فواد حسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں