86

کشمیر میں بچوں کے خلاف بھارتی جارحیت کھلونا بم پھٹنے سے وادی نیلم میں 8 سالہ بچہ شہید

کشمیر میں بچوں کے خلاف بھارتی جارحیت کھلونا بم پھٹنے سے وادی نیلم میں 8 سالہ بچہ شہید

آج کیل بنی ضلع نیلم میں کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ ضیاد ولد محمد رفیع عمر 8 سال شہید ھوگیا

ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر نیلم۔ کے مطابق
۔ ایک بچہ معاویہ ولد حسن داد شدید زخمی اور دو بچیاں ماجدہ دختر حسن داد اور تہمینہ دختر محمد اشرف بھی زخمی ھیں۔ تینوں زخمی بچے تحصیل ہیڈکوارٹر ھسپتال کیل میں زیر علاج ہیں۔
#نیلم ویلی: *کیل بنی میں کھلونا بم پھٹ گیا، ایک معصوم بےگناہ بچہ شہید. تین شدید زخمی۔۔۔ اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر ضلع نیلم کے علاقہ ( کیل بنی ) میں بم دھماکہ ہوا بچے مال مویشی کے ساتھ تھے. کھلونہ ملنے پر کھیل رہے تھے کہ کھلونا بم پھٹ گیا بم پھٹنے سے تین بچے شدید زخمی ایک بچہ جان کی بازی ہار گیا،، باعث شرم ھے @UNO# کے لئے کہ 128 ممالک کی جانب سے ایسے ھتیاروں پے ناصرف پابندی لگا رکھی ہے بلکہ انھیں تلف کرنے کے پابندی کو انڈیا جوتے کی نوک پر رکھتا ھے۔۔ اور بےگناہ بچے بھی کشمیری گنوا رھے ھیں۔*@

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں