معروف صنعتکار میاں طارق شفیع مری میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
طارق شفیع میاں نواز شریف کے کزن اور بزنس پارٹنر تھے
نواز شریف اور شہباز شریف کے تایا زاد بھائئ طارق شفیع انتقال کر گئے.
میاں طارق شفیع دل کا دورہ پڑنے پر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ