پاکستان کی تاریخ کا انوکھا مقدمہ تبدیلی سرکار میں نرالے آفیسر سبزی سستی فروخت کرنے پر تھانہ رائیونڈ لاہور میں مقدمہ درج پہلے مہنگا فروخت پر تو مقدمہ سنا تھا یہ اس حکومت میں۔پہلی بار سنا ہے یہ مجسٹرِیٹ لگتا ہے بہت ہی کوئی اعلی تعلیم یافتہ ہے اور کچھ زیادہ ہی عقلمند ہے
