79

اسلام آباد میں زمین پر قبضہ کرنے والے 2ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ملزمان کے، دو ساتھی. موقع سے فرار،

اسلام آباد کے تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی

گاؤن شیخ پور میں زمین پر قبضہ کرنے والے دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

ملزمان کے، دو ساتھی. موقع سے فرار، ہوگئے جن گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں

وسیم عباس اور عدیل کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی، شروع

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور چونترہ کے، رہائشی ہیں،

کارروائی ایس پی رورل زون نوشیروان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سہالہ مرزا گلفراز معہ جوانوں نے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں