77

بلاول زرداری صاحب ہمیں مجبور نہ کریں کہ ہم بھی آپ کو آپ کی زبان میں جواب دیں، سردار تنویر الیاس

*وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل*

بلاول زرداری وزیراعظم عمران خان کے خلاف بیان بازی کر کے اپنا قد بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، سردار تنویر الیاس

بلاول زرداری صاحب کشمیر پر سودے بازی نوے کی دہائی میں پیپلز پارٹی کی حکومت کرنا چاہتی تھی، سردار تنویر الیاس

بلاول صاحب ذرا اپنے بڑوں سے پوچھیں کہ انڈیا کو خوش کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کیا کرتی رہی؟ سردار تنویر الیاس

بلاول صاحب ذرا اپنے بڑوں سے پوچھیں کہ تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کیلئے آپ کی جماعت کیا کرتی رہی؟ سردار تنویر الیاس

بلاول زرداری صاحب ہمیں مجبور نہ کریں کہ ہم بھی آپ کو آپ کی زبان میں جواب دیں، سردار تنویر الیاس

کشمیر ایشو پر سیاست کر کے آپ کس کو خوش کرنا چاہتے ہیں، قوم سب جانتی ہے، سردار تنویر الیاس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں