*مقبوضہ ریاست کے سرمائی دارالحکومت جموں کے ایئرپورٹ کے ہائی سیکیورٹی ٹیکنیکل ایریا میں 2دھماکے*
*بھارتی میڈیاء کے مطابق دھماکے کے وقت ایئرپورٹ پر ایک اعلیٰ سطح اجلاس جاری تھا*
*جموں فضائی اڈے میں پے درپے دو دھماکوں کے بعد بھارتی فورسز بوکھلاہٹ کا شکار دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔*
*ایک نوجوان کی شناخت ندیم ساکنہ بانہال وادئ کشمیر کے طور پر بتائی جارہی ہے*
*بھارتی میڈیا کی طرف سے ہائی سکیورٹی زون میں دھماکوں کے بعد قابض فوج پر شدید تنقید کی جاری ہے*
*خبررساں اداروں کے مطابق جموں فضائی اڈے پر دو ڈرون آئی ای ڈیز کے ذریعے حملے کئے گئے ہیں ۔۔۔*
*دھماکے گزشتہ رات ڈیڑھ بجے کے قریب ہوئے تاحال کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھارتی فوج کی طرف سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے*