66

مقبوضہ ریاست کے سرمائی دارالحکومت جموں کے ایئرپورٹ کے ہائی سیکیورٹی ٹیکنیکل ایریا میں 2دھماکے* *بھارتی میڈیاء کے مطابق دھماکے کے وقت ایئرپورٹ پر ایک اعلیٰ سطح اجلاس جاری تھا*

*مقبوضہ ریاست کے سرمائی دارالحکومت جموں کے ایئرپورٹ کے ہائی سیکیورٹی ٹیکنیکل ایریا میں 2دھماکے*

*بھارتی میڈیاء کے مطابق دھماکے کے وقت ایئرپورٹ پر ایک اعلیٰ سطح اجلاس جاری تھا*

*جموں فضائی اڈے میں پے درپے دو دھماکوں کے بعد بھارتی فورسز بوکھلاہٹ کا شکار دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔*

*ایک نوجوان کی شناخت ندیم ساکنہ بانہال وادئ کشمیر کے طور پر بتائی جارہی ہے*

*بھارتی میڈیا کی طرف سے ہائی سکیورٹی زون میں دھماکوں کے بعد قابض فوج پر شدید تنقید کی جاری ہے*

*خبررساں اداروں کے مطابق جموں فضائی اڈے پر دو ڈرون آئی ای ڈیز کے ذریعے حملے کئے گئے ہیں ۔۔۔*

*دھماکے گزشتہ رات ڈیڑھ بجے کے قریب ہوئے تاحال کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھارتی فوج کی طرف سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں