88

47آپ کراچی سے پشاور چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو ٹنڈو آدم کے قریب حادثہ پیش

بریکنگ نیوز
47آپ کراچی سے پشاور چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو ٹنڈو آدم کے قریب حادثہ پیش

شام 5/30 پر رحمان بابا ایکسپریس ٹنڈو آدم کے قریب ٹنڈو الہ یار پھاٹک پر سامنے سے آنے والا ٹرالر گیس سلینڈر سے بھرا ہوا تھا ساتھ ٹکر ہوگئی
کراچی۔آپ اور ڈاؤن لائن بلاک
ہوگے ہیں
ٹرالر ڈرائیور اور کنڈیکٹر فرار ہوگئے ہیں
گاڑی ایک کوچ ڈی ریل ہو گئے ہے
جب کے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

47آپ کراچی سے پشاور چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو ٹنڈو آدم کے قریب حادثہ پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں