65

شاہ لطیف میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد 3 زخمی حالت میں گرفتار۔ شہری سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے۔

شاہ لطیف میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔

پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔

زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گرفتار ڈاکو شہری سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے۔

گشت پر مامور پولیس نے فوری کارروائی کی۔

ملزمان کی فائرنگ سے گولیاں پولیس موبائل میں بھی لگیں۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز، نقدی اور دیگر سامان برآمد۔

پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی۔

پولیس کیجانب سے ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

گرفتار ملزمان میں ارسلان عرف آصف، ممتاز علی عرف ماما اور رام چند شامل ہیں۔

ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے بھیجا جائیگا۔
Li p.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں