84

راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں مجرا متعدد خوبرو ڈانسر اور اوباش نوجوان دولہا سمیت گرفتار

‏راولپنڈی

راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں مجرا متعدد خوبرو ڈانسر اور اوباش نوجوان دولہا سمیت گرفتار

تھانہ نصیر آباد پولیس کی رات گئے رقص/مجرہ کی محفل پہ چھاپہ،
متعدد تماشبین اور تتلیاں گرفتار تھانہ منتقل،
محفل چوہدری عاقب نامی لڑکے نے اپنی شادی کی خوشی میں مصریال روڈ سے ملحقہ ابادی میں سجائی تھی,
محفل میں نچلی سطح کے نئے نئے غنڈے/بدمعاش مدعو کیے گئے تھے، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں