100

ڈپٹی کمشنر افس راولپنڈی نے عید الضیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں خریدنے اور مدارس و این جی اوز کو این او سی دینے کے حوالے سے 10جولائی تک درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے

ڈپٹی کمشنر افس راولپنڈی نے عید الضیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں خریدنے اور مدارس و این جی اوز کو این او سی دینے کے حوالے سے 10جولائی تک درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے ڈپٹی کمشنر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے سال 93 کے قریب مختلف این جی اوز مدارس اور خریدار وں جی کو این او سی جاری کئے گئے تھے اس سال بھی عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام این جی اوز مدارس اور خریداروں سے 10 جولائی تک درخواستیں وصول کرنے کے احکامات جاری ہوئے ہیں بغیر این اوسی کے قربانی کی کھال خرید کرنے اور جمع کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کاروائی کی عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں