77

مولانا فضل الرحمٰن کراچی کےہسپتال میں ڈاکٹروں کی خصوصی نگرانی میں ہیں کل سےانکا بخار نہیں ٹوٹ رہا

‏مولانا فضل الرحمٰن صاحب کراچی کےہسپتال میں ڈاکٹروں کی خصوصی نگرانی میں ہیں کل سےانکا بخار نہیں ٹوٹ رہا کرونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہےمگر جسم میں انفیکشن موجود ہےمرض کی ابھی تک تشخیص نہ ہوسکی رپورٹس کےبعد حتمی بات ہوگی طبی عملےکو شبہ ہیکہ مولانا کےگردےاور یورین میں انفیکشن ہے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں