*افغانستان, صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی کے ارزو کے علاقے میں 15 روز تک طالبان کے محاصرے میں رہنے والی چوکی میں تعینات اہلکار سرنڈر۔*
*طالبان کمانڈر, سرنڈر ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں*.
*طالبان مجاہدین کہہ رہے ہیں کہ اب پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔یہ تمہارا ہی ملک ہے اور تم اپنے ہموطنوں سے مل رہے ہو*۔
116