آزاد کشمیر میں پولیس اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی۔

مظفرآباد: محکمہ پولیس اہلکاران کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔
خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں