پشاور میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو شوخے نوجوان گرفتار

‏اسلحہ نمائش، مزید 2 افراد گرفتار.

پشاور پولیس نے تھانہ خزانہ کی حدود میں اسلحہ نمائش کے خلاف جاری مہم کے دوران مزید 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، اور سینکڑوں عدد کارتوس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں